کہا تھا نا .....
محبت درد دیتی ہے
محبت چین لیتی ہے
محبت رات کی نیندیں
سکون دن کا
کچھ ایسے چھین لیتی ہے
کہ جس کا ایک زمانہ تک
کچھ اندازہ نہیں ہوتا
کہا تھا نا ......
کہ کچھ کرنے سے پہلے سوچ لو
انجام کیا ہوگا ...؟
تجھے جانا ہے جاؤ
اس طرح رونے سے کیا حاصل
میں تب بھی خوش تھا
اب بھی خوش
مگر ایک بات کہتا ہوں
کی پھر اگلے زمانے میں
محبت کرنے سے پہلے
سمجھ لینا
محبت درد دیتی ہے
— محبت درد دیتی ہے
محبت چین لیتی ہے
محبت رات کی نیندیں
سکون دن کا
کچھ ایسے چھین لیتی ہے
کہ جس کا ایک زمانہ تک
کچھ اندازہ نہیں ہوتا
کہا تھا نا ......
کہ کچھ کرنے سے پہلے سوچ لو
انجام کیا ہوگا ...؟
تجھے جانا ہے جاؤ
اس طرح رونے سے کیا حاصل
میں تب بھی خوش تھا
اب بھی خوش
مگر ایک بات کہتا ہوں
کی پھر اگلے زمانے میں
محبت کرنے سے پہلے
سمجھ لینا
محبت درد دیتی ہے
No comments:
Post a Comment