نام. محامد رضا کمالی
قلمی نام. ایم آر چشتی
تاریخ پیدائش. 5 مئی 1980
والدیت. ڈاکٹر انجم کمالی
جائے پیدائش. پوکھریرا، سیتامڑھی، بہار،بھارت 843326
تعلیم. ایم اے (اردو)، ایم اے (جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن)
پیشہ. درس و تدریس
مشاغل. شعر و شاعری، سیروتفریح اور گلوکاری
مطبوعہ کتابیں. انتظار، آہٹ اور آداب (شعری مجموعے) اجنبی راستے (افسانوی مجموعہ)
غیر مطبوعہ. آنسو (شعری مجموعہ)، تیرے جانے کے بعد (افسانوی مجموعہ)
اعزازات. وزیر اعلی بہار عزت مآب نیتیش کمار کے ہاتھوں ایک لاکھ روپے اور سند
شاداں فاروقی ایوارڈ. المنصور ایجوکیشنل ٹرسٹ دربھنگہ
نریندر موہن سمان (دینک جاگرن)
ادبھو سمان( ادبھو کلا مظفرپور)
بہار گورو سمان (شاد عظیم آبادی اسٹڈی سرکل)
رام دھاری سنگھ دنکر سمان(دوحہ قطر)
شیتیج سمان (امریکہ)
وغیرہ سو سے زائد
ہندوستان اور ہندوستان سے باہر کے مشاعروں میں شرکت، ریڈیو اور ٹی وی پر پروگرام نشر ہوئے
ہندوستان کے مختلف اخبارات ورسائل میں وقتا فوقتاً تخلیقات کی اشاعت
موجودہ پتہ. ایم آر چشتی
اردو مڈل اسکول، پکڑی پکوہی، مڑون، مظفرپور، بہار، بھارت، پن کوڈ 843113
.ای میل. chishtimr@gmai.com
موبائل نمبر. 9835088289

No comments:
Post a Comment