میں جس کے لئے سارے زمانے سے خفا ہوں
وہ شخص کبھی مجھ کو منانے نہیں آتا
وہ مانگ لے مجھ سے تو اسے جان بھی دے دوں
لیکن مجھے احساس دلانے نہیں آتا
وہ شخص کبھی مجھ کو منانے نہیں آتا
وہ مانگ لے مجھ سے تو اسے جان بھی دے دوں
لیکن مجھے احساس دلانے نہیں آتا
No comments:
Post a Comment