جانے والے آ جاؤ نا
جب جب میں تنہا ہوتا ہوں
یاد تمہاری آجاتی ہے
میرے دل کو تڑپاتی ہے
جانے والے آ جاؤ نا
ایک بھی چہرہ
اپنا نہیں ہے
ایک نظر بھی
اپنی نہیں ہے
جانے والے آ جاؤ نا!
مانا میں نے تم کو رلایا
تم کو کتنی بار ستایا
آج مجھے احساس ہوا ہے
تیرے جیسا کوئی نہیں تھا
تیرے جیسا کوئی نہیں ہے
او پردیس کو جانے والے
میری یاد نہیں آتی کیا
دیکھو اک دن آکر دیکھو
اب کھویا کھویا رہتا ہوں
سورج کی رنگیں کرنوں میں
میں سویا سویا رہتا ہوں
غیر بنے ہیں چاند ستارے
غیر ہیں یہ رنگین نظارے
جن کو میں اپنا کہتا ہوں
سچ پوچھو تو غیر ہیں سارے
اپنی صورت دکھلاؤ نا
جانے والے آ جاؤ نا
جب جب میں تنہا ہوتا ہوں
یاد تمہاری آجاتی ہے
میرے دل کو تڑپاتی ہے
جانے والے آ جاؤ نا
ایک بھی چہرہ
اپنا نہیں ہے
ایک نظر بھی
اپنی نہیں ہے
جانے والے آ جاؤ نا!
مانا میں نے تم کو رلایا
تم کو کتنی بار ستایا
آج مجھے احساس ہوا ہے
تیرے جیسا کوئی نہیں تھا
تیرے جیسا کوئی نہیں ہے
او پردیس کو جانے والے
میری یاد نہیں آتی کیا
دیکھو اک دن آکر دیکھو
اب کھویا کھویا رہتا ہوں
سورج کی رنگیں کرنوں میں
میں سویا سویا رہتا ہوں
غیر بنے ہیں چاند ستارے
غیر ہیں یہ رنگین نظارے
جن کو میں اپنا کہتا ہوں
سچ پوچھو تو غیر ہیں سارے
اپنی صورت دکھلاؤ نا
جانے والے آ جاؤ نا
No comments:
Post a Comment