محبت کی خوشبو لٹاتے چلو
گلے سے سبھوں کو لگاتے چلو
چلو تو سدا مسکراتے چلو
ہنسو اور سب کو ہنساتے چلو
گرے جب کوئی تو اٹھاؤ اسے
امیدوں کی شمع جلاتے چلو
جو رکنا ہی ہو تو رکو شان سے
جو چلنا ہے تو ہنستے گاتے چلو
گرے جب کوئی تو اٹھاؤ اسے
امیدوں کی شمع جلاتے چلو
جو رکنا ہی ہو تو رکو شان سے
جو چلنا ہے تو ہنستے گاتے چلو
گلے سے سبھوں کو لگاتے چلو
چلو تو سدا مسکراتے چلو
ہنسو اور سب کو ہنساتے چلو
گرے جب کوئی تو اٹھاؤ اسے
امیدوں کی شمع جلاتے چلو
جو رکنا ہی ہو تو رکو شان سے
جو چلنا ہے تو ہنستے گاتے چلو
گرے جب کوئی تو اٹھاؤ اسے
امیدوں کی شمع جلاتے چلو
جو رکنا ہی ہو تو رکو شان سے
جو چلنا ہے تو ہنستے گاتے چلو
No comments:
Post a Comment