میری زندگی تو توہی میرا پیار
تیرے جیسا کوئی نہیں
ہے آنکھوں میں تیری وفا کا خمار
تیرے جیسا کوئی نہیں
کہیں بھی میں جاؤں
تجھے صرف پاؤں
یہی حال ہے اب میرا
جہان محبت
کی تم ایک مورت
نہیں کوئی تیرے سوا
کروں ہر جنم میں تیرا انتظار
تیرے جیسا کوئی نہیں
یہی ہے کہانی
تو ہے زندگانی
میرے دل کی دھڑکن میں تو
میری داستاں میں
زمیں آسماں میں
یہاں تک کہ جیون میں تو
تجھ ہی سے ہے جیون میں میرے بہار
تیرے جیسا کوئی نہیں
تیرے جیسا کوئی نہیں
ہے آنکھوں میں تیری وفا کا خمار
تیرے جیسا کوئی نہیں
کہیں بھی میں جاؤں
تجھے صرف پاؤں
یہی حال ہے اب میرا
جہان محبت
کی تم ایک مورت
نہیں کوئی تیرے سوا
کروں ہر جنم میں تیرا انتظار
تیرے جیسا کوئی نہیں
یہی ہے کہانی
تو ہے زندگانی
میرے دل کی دھڑکن میں تو
میری داستاں میں
زمیں آسماں میں
یہاں تک کہ جیون میں تو
تجھ ہی سے ہے جیون میں میرے بہار
تیرے جیسا کوئی نہیں
No comments:
Post a Comment