Monday, 16 March 2020

جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر
وہی آج تک مرے ساتھ ہے


 کئی سالوں سے میں زندہ ہوں لیکن
کوئ آئے مجھے جینا سکھادے

No comments:

Post a Comment