Monday, 16 March 2020

مرے لئے تو غزل ہے
تو گنگناؤں تجھے
اگر ہے گیت
تو ہر ایک لمحہ گاؤں تجھے
تو داستاں ہے تو
فرصت میں میں پڑھوں تجھ کو
تو ہے کہانی
تو پڑھ کر سکون پاؤں تجھے
مگر اے لعل
توہے سب سے خاص میرے لئے
تو جب سے مجھ کو ملا ہے
تو میں نے جانا ہے
کہ اپنی منزل مقصود کے قریب ہوں میں
خوش نصیب ہوں میں
ہاں کتنا خوش نصیب ہوں میں

No comments:

Post a Comment